حکومت کا 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ ،وجہ ایسی کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے ۔نادرا نے گزشتہ 8 سال بینظیر انکم… Continue 23reading حکومت کا 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ ،وجہ ایسی کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی