اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

”ہوسکتا ہے میرا آخری پروگرام ہو“احسن اقبال کے بعد (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے اپنی گرفتاری کاامکان ظاہرکردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ کے اہم رہنماجاویدلطیف نے کہاہے کہ کابینہ کے ارکان گرفتاریوں کاعندیہ دے دیتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ یہ میرا آخری پروگرام ہو، نیب کو اپنے اثاثو ں کے بارے میں سب کچھ بتا چکاہوں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آصف زرداری پر اربوں کا الزام لگا لیکن اس نیب کوجتنااستعمال تحریک انصاف کی حکومت نے کیاہے ، اس سے زیادہ استعمال

شائدپرویز مشرف نے ہی کیا ہوگا ۔ سیف الرحمان نے جو کیاوہ غلط تھا اور جج ارشد ملک نے جو فیصلے کئے ان کی بھی مذمت کی جانی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اگرپاکستان کا وزیراعظم یہ کہنا شروع کردے کہ میں فلاں ا دارے کے ساتھ ہوں تودوسرا ادارہ کیاپاکستان کا ادارہ نہیں ہے ؟مسلم لیگ ن کی قیادت نے جو بیانیہ اپنایا،اس بیانیے کے مطابق عدالتوں سے فیصلے آنا شروع ہوگئے ،اب یا آئین کو مان لیں یا فیصلے کو نہ مانیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…