احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹرکمانڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کرلیا اور سیکٹر کمانڈر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر اٹارنی جنرل منصور عثمان… Continue 23reading احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹرکمانڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا