ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد

datetime 21  مئی‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔

فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی تھی۔فردِ جرم کی کارروائی کے بعد سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔پولیس کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم نوید پر فائرنگ کا الزام ہے جبکہ وقاص اور طیب بٹ پر سہولت کاری اور اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…