ورلڈ بینک کا وہ منصوبہ جوپاکستان کی گزشتہ2حکومتیں بھی نہ بنا سکیں 4کروڑ ڈالر خرچ بھی کر ڈالے، عالمی ادارہ کارکردگی سے شدید مایوس
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی گزشتہ2 حکومتوں کی جانب سے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کا ایک چھوٹا آبی منصوبہ آج تک پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا جس کے بعد اب عالمی بینک نے بھی اس حوالے سے اپنی مایوسی کا اظہار کردیا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے 12برس قبل 2008 میں دریائے سندھ… Continue 23reading ورلڈ بینک کا وہ منصوبہ جوپاکستان کی گزشتہ2حکومتیں بھی نہ بنا سکیں 4کروڑ ڈالر خرچ بھی کر ڈالے، عالمی ادارہ کارکردگی سے شدید مایوس






































