کوروناکی عالمگیروبا اقتصادی اورمالیاتی بحران میں تبدیل ہونے لگی آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟آئی ایم ایف نے بری خبر سنا دی
اسلام آباد ( آن لائن )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوربین الاقوامی زری ومالیاتی کمیٹی نے کہاہے کہ کورونا کی عالمگیروبا اقتصادی اورمالیاتی بحران میں تبدیل ہورہی ہے اوراقتصادی سرگرمیوں میں یکدم تعطل آنے سے 2020 میں عالمی پیداوارمیں کمی آئیگی، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اپنے ایک ٹریلین ڈالر مالی استعداد کو رکن… Continue 23reading کوروناکی عالمگیروبا اقتصادی اورمالیاتی بحران میں تبدیل ہونے لگی آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟آئی ایم ایف نے بری خبر سنا دی


































