وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی خفیہ دستاویزات لیک ہو کر جہانگیر ترین تک پہنچ گئیں،ایسا کیسے ہوگیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی میٹنگز کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر خان ترین کو لیک کی گئی تھیں۔رؤف کلاسرا کااپنے ویڈیو لاگ میں کہنا تھا کہ صحافیوں کے پیچھے تو ایجنسیاں کام کرتی ہیں اور حکومت نے عاصم سلیم باجوہ کی ذمہ داری… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی خفیہ دستاویزات لیک ہو کر جہانگیر ترین تک پہنچ گئیں،ایسا کیسے ہوگیا؟ تہلکہ خیز انکشافات




































