آئندہ سال پاکستان کی معیشت بتدریج سنبھل جائیگی،آئی ایم ایف کی کورونا وائرس کے بعد کی صورتحال میں اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کی تعریف
اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وبا کے سبب شدید متاثر ہونے والی پاکستان کی معیشت میں بہتری کی خوشخبری سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال پاکستان کی معیشت بتدریج سنبھل جائے گی۔ اپنی رپورٹ… Continue 23reading آئندہ سال پاکستان کی معیشت بتدریج سنبھل جائیگی،آئی ایم ایف کی کورونا وائرس کے بعد کی صورتحال میں اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کی تعریف




































