غداری کا مقدمہ محمد زبیر گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے لیکن پولیس نے نہ پکڑا،گرفتار نہیں کرسکتے کیونکہ ۔۔ ایس ایچ او نے وجہ بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی قیادت کیخلاف درج مقدمے کے حوالے سے محمد زبیر ، عطا تارڑ و دیگرایس ایچ او سے ملاقات کیلئے شاہدرہ پہنچ گئے ۔لیگی رہنمائوں کی جانب سے اپنے خلاف درج ہونے والے مقدمہ پر ایس ایچ او سے بات کی گئی ، محمد زبیر کا کہناتھا کہ سابق گورنر رہ چکا… Continue 23reading غداری کا مقدمہ محمد زبیر گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے لیکن پولیس نے نہ پکڑا،گرفتار نہیں کرسکتے کیونکہ ۔۔ ایس ایچ او نے وجہ بتا دی