پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی۔ کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کا گندم ، چینی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار ، کابینہ اراکین کاکہنا تھا کہ بجلی گیس کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہیں کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم کی سرکاری قیمت بڑھانے کی تجویز پر اتفاق کیاگیا ہے ۔ وزیراعظم نے گندم کی

بروقت درآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر فوری عمل کیوں نہیں ہوا وزیراعظم نے کہا کہ کسانوں کو مراعات دی جائیں تاکہ گندم کی فصل زیادہ ہو وزیراعظم نے تنبیہ کی کہ آئندہ ایسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی کابینہ اراکین نے کہا کہ بجلی گیس کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہیں کرینگے ۔ وزیراعظم نے پی آئی اے ری اسٹرکچرنگ پلان آئندہ اجلاس تک ملتوی کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…