پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک + آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کوآرڈی نیشن آن مارکیٹنگ ڈیویلپمنٹ منرل ریسورسز شہزاد قاسم مستعفی ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اہم رکن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد… Continue 23reading وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

جہانگیر ترین کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ، واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہانگیر ترین کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ، واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ رواں ماہ پاکستان واپس آرہا ہوں، علاج کی غرض سے بیرون ملک آنا پڑا، واپس آکر معاملات دیکھوں گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کیلئے بکنگ… Continue 23reading جہانگیر ترین کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ، واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی

عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا‎

اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے پارلیمنٹ دھرنا کیس میں شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے سابق وزیر نوازشریف، سابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف 302 کا مقدمہ خارج کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی  عدالت نے … Continue 23reading عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا‎

عمران خان کا ظہرا نہ، حکومت میں شامل جماعتیں وعدے پورے نہ کرنے پر پھٹ پڑیں ،وزیر اعظم کیا یقین دہانیاں کراتے رہے ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران خان کا ظہرا نہ، حکومت میں شامل جماعتیں وعدے پورے نہ کرنے پر پھٹ پڑیں ،وزیر اعظم کیا یقین دہانیاں کراتے رہے ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں دئیے جانے والے ظہرانے میں حکومت میں شامل جماعتیں وعدے پورے نہ کرنے پر پھٹ پڑیں جبکہ مسلم لیگ ق نے وزیر اعظم کے ظہرانے کا بائیکاٹ کیا ۔اتحادیوں کا کہناتھاکہ تحریک انصاف کی حکومت کے وعدے پورے نہ کرنے… Continue 23reading عمران خان کا ظہرا نہ، حکومت میں شامل جماعتیں وعدے پورے نہ کرنے پر پھٹ پڑیں ،وزیر اعظم کیا یقین دہانیاں کراتے رہے ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

شیخ رشید ممکنہ وزیر اطلاعات اور فواد چودھری وزیر داخلہ وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کن کن کی پکی چھٹی ہونیوالی ہے؟ ہوم ورک مکمل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

شیخ رشید ممکنہ وزیر اطلاعات اور فواد چودھری وزیر داخلہ وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کن کن کی پکی چھٹی ہونیوالی ہے؟ ہوم ورک مکمل

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مرحلہ وار وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ آئندہ ہفتے اس حوالے سے آغاز ہو جائیگا جبکہ بعض اہم اداروں میں بھی تبدیلیوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے ہوم ورک… Continue 23reading شیخ رشید ممکنہ وزیر اطلاعات اور فواد چودھری وزیر داخلہ وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کن کن کی پکی چھٹی ہونیوالی ہے؟ ہوم ورک مکمل

کرونا کی دوسری لہر تعلیمی اداروں کی بندش، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لئے گئے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد شفقت محمود نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا کی دوسری لہر تعلیمی اداروں کی بندش، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لئے گئے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد شفقت محمود نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے وزرائے… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر تعلیمی اداروں کی بندش، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لئے گئے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد شفقت محمود نے اہم اعلان کردیا

عالمی منظر نامے میں بڑی تبدیلی روسی صدر نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا نریندر مودی جل بھن کر رہ گیا ، چین خوش

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

عالمی منظر نامے میں بڑی تبدیلی روسی صدر نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا نریندر مودی جل بھن کر رہ گیا ، چین خوش

اسلام آباد (پی این پی)روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 10 نومبر کو روس میں ہوگا۔ اس سلسلے میں روسی پیوٹن کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع… Continue 23reading عالمی منظر نامے میں بڑی تبدیلی روسی صدر نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا نریندر مودی جل بھن کر رہ گیا ، چین خوش

کرونا کی دوسری لہر نے پاکستان میں تباہی مچا دی 3مہینوں کے بعد ایک ہی دن سب سے زیادہ اموات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا کی دوسری لہر نے پاکستان میں تباہی مچا دی 3مہینوں کے بعد ایک ہی دن سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد(اے پی پی)نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1 ہزار 302 افراد کے کووڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آئے اور 26 افراد اس وائرس… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر نے پاکستان میں تباہی مچا دی 3مہینوں کے بعد ایک ہی دن سب سے زیادہ اموات

مریم نواز نے پاک فوج کا نام لیکر ایک اور بڑا بیان داغ دیدیا سکردو میں جلسے کے دوران مزید تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020

مریم نواز نے پاک فوج کا نام لیکر ایک اور بڑا بیان داغ دیدیا سکردو میں جلسے کے دوران مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسکردو( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو اس کا تماشا پوری دنیا دیکھے گی ،عوام ووٹ کی پامالی نہ ہو نے دیں،الیکشن سے قبل پارٹی کے 8 سے9 لیگی امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کی گئیں ،نواز شریف کا پیغام ہے… Continue 23reading مریم نواز نے پاک فوج کا نام لیکر ایک اور بڑا بیان داغ دیدیا سکردو میں جلسے کے دوران مزید تہلکہ خیز انکشافات

1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 3,661