احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کاحکم۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نوازشریف کے تمام اثاثوں کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کردیا،عدالت نے نیب کی پیش کردہ فہرست کے مطابق نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کاحکم دیدیا۔نوازشریف کے نام پر… Continue 23reading احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم



































