نواز شریف اور راحیل شریفکے بارے میں عبد القادر بلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سابق صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے بتا یا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے لیے پیچھے پڑ گئے تھے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ فوج کے سربراہ… Continue 23reading نواز شریف اور راحیل شریفکے بارے میں عبد القادر بلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات