پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) امریکہ میں مقیم پاکستانی نے پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لئے آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمی وزیراعظم کو ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لئے ریفرنڈم کرانے کا حکم دے تاکہ پاکستان کے عوام کی ‘ہاں’… Continue 23reading پاکستان میں صدارتی نظام کا نفاذ سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا































