حکومت جانے والی ہے ، عوام کی جھولیاں اٹھا کر بدعائیں سال ختم ہونے قبل حکومت کا خاتمہ ، مریم نواز شریف کا بڑا اعلان
نگر خاص(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ نہیں پتہ کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، حکومت کوئی اور چلا رہا ہے، کرسی پر صرف عمران خان بیٹھا ہے،عمران خان جیسے چھوٹے اور ظالم شخص… Continue 23reading حکومت جانے والی ہے ، عوام کی جھولیاں اٹھا کر بدعائیں سال ختم ہونے قبل حکومت کا خاتمہ ، مریم نواز شریف کا بڑا اعلان































