ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوبارہ رابطوں کا انکشاف لیکن نوازشریف اپنے ہی لیگی رہنمائوں سے کیوں شدیدناراض ہوگئے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اب بھی رابطے ہیں لیکن نواز شریف اپنی جارحانہ حکمت عملی پر پیش قدمی کے فیصلے پر قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اہم معاون شہزاد اکبر نے حال ہی میں کہا تھا کہ جس وقت شہباز شریف نیب کی حراست میں تھے… Continue 23reading ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوبارہ رابطوں کا انکشاف لیکن نوازشریف اپنے ہی لیگی رہنمائوں سے کیوں شدیدناراض ہوگئے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات


































