ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ کوئٹہ میں زوردار دھماکہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں زور دار دھماکہ ، 2افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ،دھماکے کی جگہ پر پولیس ،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو اہلکار پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا ،پولیس اور قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔دوسری

طرف کوئٹہ ہی میں پی ڈی ایم  کا جلسہ جاری ہے، جس سے اپوزیشن سے مرکزی رہنمائوں مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے ابھی خطاب کرنا ہے۔صوبائی حکومت نے پہلے ہی (نیکٹا) کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کیا اور اپوزیشن جماعتوں سے جلسہ موخر کرنے کا کہا تھا۔دھماکے کے بعد جلسے کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…