مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
ریاض( آن لائن) عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے دیکھا ہے، پاکستانی عوام کشمیریوں کے عزم اور بہادری کی تعریف کرتے ہیں۔ سعودی عرب… Continue 23reading مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا


































