بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

datetime 20  فروری‬‮  2015

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

صدر مملکت ممنون حسین نے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے 6 مجرموں نے صدر مملکت سے سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیلیں دائر کی تھیں جنہیں مسترد کر دیا گیا ہے۔ جن افراد کی اپیلیں… Continue 23reading سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2015

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

کراچی – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری دبئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ دبئی سے لندن روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اندرونی اختلافات کا شکار ہے جبکہ آصف زرداری… Continue 23reading آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے میں پانچ دہشت گردہلاک

datetime 20  فروری‬‮  2015

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے میں پانچ دہشت گردہلاک

راولپنڈی – دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور اہلکارشہید ہو گیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی )کے مطابق سیکیورٹی کی سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردو ں کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی جس دوران سیکیورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو مار… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے میں پانچ دہشت گردہلاک

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رضوان قریشی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  حساس اداروں کی جانب سے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم رضوان قریشی کا نام ای سی ایل میں شامل کی سفارش کرنے کی گئی تھی جس کے بعد وزارت داخلہ نے ملزم کا نام ای… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 18  فروری‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔  پیپلزپارٹی نے  پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے قیادت پر مسلسل الزام تراشی پر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا کی رکنیت پارٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

حکومت ایسے حالات پیدا نہ کرے جس سے جمہوریت کو نقصان ہو، خورشید شاہ

datetime 18  فروری‬‮  2015

حکومت ایسے حالات پیدا نہ کرے جس سے جمہوریت کو نقصان ہو، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کبھی ٹیکسوں میں اضافہ کردیتی ہے تو کبھی پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کردیتی ہے، سمجھ میں نہیں آتا حکومت اپنے لئے خود اتنے مسائل کیوں پیدا کررہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading حکومت ایسے حالات پیدا نہ کرے جس سے جمہوریت کو نقصان ہو، خورشید شاہ

تحریک انصاف کے فنڈز میں خردبرد پرعمران خان سے جواب طلب

datetime 18  فروری‬‮  2015

تحریک انصاف کے فنڈز میں خردبرد پرعمران خان سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے غیر ملکی فنڈ میں خرد برد کے سلسلے میں دائر درخواست پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی جانب سے درخوٍاست دائر کی گئی تھی کہ پارٹی میں غیر ملکی فنڈز کا کوئی… Continue 23reading تحریک انصاف کے فنڈز میں خردبرد پرعمران خان سے جواب طلب

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

datetime 18  فروری‬‮  2015

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔ ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی ملوث نہیں تھا… Continue 23reading پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

datetime 11  فروری‬‮  2015

دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

لندن: آج کی اس مصروف دنیا میں ہم اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب سے اصل زندگی سے زیادہ سوشل میڈیا کی تخیلاتی دنیا میں رابطہ کرتے ہیں۔ ویسے تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اکثر رابطے میں رہنے سے خوشی حاصل ہوتی ہے لیکن سائنس دانوں نے ایک نئے مطالعے میں اس خیال کی پڑتال… Continue 23reading دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟