ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

5سال میں ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں نے شہریت ترک کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

5سال میں ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں نے شہریت ترک کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ 5 سال کے دوران 3400 سے زائد پاکستانی شہریوں نے اپنی شہریت منسوخ کرکے دیگر ممالک کی شہریت اختیار کی جبکہ 1500 دیگراپنی شہریت منسوخ کرنے کے چکروں میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لگ بھگ 251 پاکستانیوں نے کینیڈا، 171 امریکا، 145 آسٹریلیا، 121 نیوزی لینڈ ، 75 ناروے اور 54 نے… Continue 23reading 5سال میں ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں نے شہریت ترک کردی

کراچی سے خوف و دہشت کی فضا ختم کرنے کیلئے آیا ہوں، عمران خان

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کراچی سے خوف و دہشت کی فضا ختم کرنے کیلئے آیا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کراچی سے خوف و ہراس کی فضا ختم کرنے آئے ہیں ، ان کی کسی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ، کراچی میں امن ہوگا تو ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا ، کراچی میں کارساز سے سوک سنٹر… Continue 23reading کراچی سے خوف و دہشت کی فضا ختم کرنے کیلئے آیا ہوں، عمران خان

مجاز فوجی اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت کا اختیار ہے، لاہور ہائیکورٹ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

مجاز فوجی اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت کا اختیار ہے، لاہور ہائیکورٹ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی اہلکاروں کیخلاف مجاز اتھارٹی کے ایسے تمام فیصلوں اور اقدامات جن میں ا ئین کے ا رٹیکل 10 اے میں دیے گئے ا ئینی و قانونی تقاضے پورے نہ کیے گئے ہوں کیخلاف ہائیکورٹ درخواستوں کی سماعت کرسکتی ہے۔جسٹس چوہدری جہانگیر اور جسٹس مسعود عابد… Continue 23reading مجاز فوجی اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت کا اختیار ہے، لاہور ہائیکورٹ

شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2015

شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، شہری علاقوں میں کم ازکم سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے تک بجلی کی بندش ہو رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار نو ہزار پانچ سو 60 اور طلب 12 ہزار 900 میگا واٹ… Continue 23reading شہری علاقوں میں سات اور دیہی علاقوں میں نو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

کے پی کے میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گی ،نوازشریف

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کے پی کے میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گی ،نوازشریف

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک میں دہشت گردی،کراچی میں قتل وغارت ،ٹارگٹ کلنگ، بجلی اور گیس کا شدید بحران تھا اور ملک کی معیشت تباہ ہو چکی تھی ،تمام چیلنجز کو قبول کر کے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کر دیا… Continue 23reading کے پی کے میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گی ،نوازشریف

یمن کے مسئلے کاحل جنگ نہیں ،فضائی اورزمینی حملے بندکئے جائیں،ایرانی وزیرخارجہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

یمن کے مسئلے کاحل جنگ نہیں ،فضائی اورزمینی حملے بندکئے جائیں،ایرانی وزیرخارجہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے وہاں فضائی اور زمینی حملے بند کیے جائیں۔اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں یمن میں جاری جنگ اور علاقے کی صورتحال… Continue 23reading یمن کے مسئلے کاحل جنگ نہیں ،فضائی اورزمینی حملے بندکئے جائیں،ایرانی وزیرخارجہ

کراچی میں خوف کی فضاءختم کرناچاہتے ہیں،2015الیکشن کاسال ہے ،عمران خان

datetime 8  اپریل‬‮  2015

کراچی میں خوف کی فضاءختم کرناچاہتے ہیں،2015الیکشن کاسال ہے ،عمران خان

    اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کراچی میں کسی قسم کا انتشار یا تصادم نہیں بلکہ خوف ککو ختم کرنا چاہتے ہیں اور عزیز آباد میں اگر شہدا ہیں تو کل وہاں جاکر ان کے لیے فاتحہ خوانی کروں گا۔کراچی میں عمران اسماعیل کی رہائش گاہ پر… Continue 23reading کراچی میں خوف کی فضاءختم کرناچاہتے ہیں،2015الیکشن کاسال ہے ،عمران خان

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

datetime 8  اپریل‬‮  2015

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

  اسلام آباد (نیوزڈیسک) 2013ءکے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

سندھ میں تبدیلی آکر رہے گی،عمران خان،شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سندھ میں تبدیلی آکر رہے گی،عمران خان،شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنے دورہ کراچی سے پہلے حیدر آباد پہنچ گئے جہاں وہ سب سے پہلے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر گئے جہاں انہوں نے چادر چڑھائی اور خصوصی دعا مانگی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ تحریک انصاف کے مقامی عہدیدارا ن بھی موجود تھے۔بعد ازاں میڈیا… Continue 23reading سندھ میں تبدیلی آکر رہے گی،عمران خان،شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری