اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان

datetime 21  جولائی  2015

آرمی چیف دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان

راولپنڈی /شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری قوم کا اپنی مسلح افواج پر اعتماد اور حمایت ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے ¾دہشتگردی کےخلاف آپریشن کے مطلوبہ نتائج برآمد ہو رہے ہیں، اب ہماری توجہ دہشت گردوں کو ملنے والی مالی… Continue 23reading آرمی چیف دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان

ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی , نشیبی علاقے زیر آب

datetime 20  جولائی  2015

ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی , نشیبی علاقے زیر آب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی . نشیبی علاقے زیر آب گئے . سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی . در یا بپھر گئے .سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں . مختلف حادثات کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی , نشیبی علاقے زیر آب

پاکستان کی ترک شہر سورچ میں بم دھماکے کی مذمت

datetime 20  جولائی  2015

پاکستان کی ترک شہر سورچ میں بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک).پاکستان نے ترک شہر سورچ میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ترکی میں دہشت گردواقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس کرتا ہے اور ہر قسم کی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتاہے

اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کا بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی آبادیوں کا دورہ

datetime 20  جولائی  2015

اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کا بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی آبادیوں کا دورہ

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ آبادیوں کا دورہ کیا اور بھارتی اشتعال انگیزی کا معائنہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ نے بھارتی جارحیت سے… Continue 23reading اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کا بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی آبادیوں کا دورہ

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب

datetime 20  جولائی  2015

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور (نیوزڈیسک) مون سون بارشوں کے بعد ملک کے مختلف دریا بپھرے ہوئے ہیں ، دریائے جہلم ، ستلج، کابل اور سندھ میں سیلابی لہریں بےقابو ہوگئیں ۔ گھوٹکی میں پچاس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ چترال میں بھی ایمرجنسی نافذ… Continue 23reading لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب

بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال میں بارشوں کا سلسلہ جاری

datetime 20  جولائی  2015

بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال میں بارشوں کا سلسلہ جاری

چترال(نیوزڈیسک)بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور راجن پور میں ، فلڈ وارنگ جاری ہونے کے بعد لوگوں کو تمام بستیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ استور اور چترال کے بالائی علاقوں… Continue 23reading بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال میں بارشوں کا سلسلہ جاری

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

datetime 20  جولائی  2015

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

کراچی(نیوزڈیسک)مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں… Continue 23reading ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

مظفرگڑھ،مال بردار گاڑی اور مسافر ٹرین کو حادثہ ، ٹرین کے وہیل ٹوٹ گئے

datetime 20  جولائی  2015

مظفرگڑھ،مال بردار گاڑی اور مسافر ٹرین کو حادثہ ، ٹرین کے وہیل ٹوٹ گئے

مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک) مظفر گڑھ میں ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، راولپنڈی سے ملتان جانے والی مہر ایکسپریس بھی پٹڑی سے اتر گئی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مظفرگڑھ ریلوے سٹیشن کے نزدیک بھٹہ پور پھاٹک پر مال بردار ٹرین کو صبح… Continue 23reading مظفرگڑھ،مال بردار گاڑی اور مسافر ٹرین کو حادثہ ، ٹرین کے وہیل ٹوٹ گئے

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب

datetime 20  جولائی  2015

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور (نیوزڈیسک)مون سون بارشوں کے بعد ملک کے مختلف دریا بپھرے ہوئے ہیں ، دریائے جہلم ، ستلج، کابل اور سندھ میں سیلابی لہریں بےقابو ہوگئیں ۔ گھوٹکی میں پچاس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ چترال میں بھی ایمرجنسی نافذ کر… Continue 23reading لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، دریائے سندھ ، کابل اور جہلم میں سیلاب