اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کراچی اور حیدر ا باد میں علی الصبح ہلکی و تیز بارش، بیشترعلاقوں کی بجلی پھر معطل

datetime 27  جولائی  2015

کراچی اور حیدر ا باد میں علی الصبح ہلکی و تیز بارش، بیشترعلاقوں کی بجلی پھر معطل

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ہلکی بارش کے بعد شہر کے کئی علاقوں کی بجلی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے، جس سے شہر کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کراچی شہر میں کہی ہلکی تو کہی تیزبارش ہوئی، لیکن بارش کے سبب ایک بار پھر شہر کے بیشترعلاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے۔ صدر، ا… Continue 23reading کراچی اور حیدر ا باد میں علی الصبح ہلکی و تیز بارش، بیشترعلاقوں کی بجلی پھر معطل

مہمند ایجنسی: لیویز اور خاصہ دار فورس کے 83 اہلکار برطرف

datetime 27  جولائی  2015

مہمند ایجنسی: لیویز اور خاصہ دار فورس کے 83 اہلکار برطرف

پشاور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں لیویز حکام کے مطابق لیویز اور خاصہ دار فورس کے 83 اہلکاروں کو پولیٹکل انتظامیہ نے برطرف کردیا ہے۔پولیٹکل ایجنٹ کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ایجنسی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 44 خاصہ دار اہلکاروں، 29 سپیشل خاصہ دار اہلکاروں… Continue 23reading مہمند ایجنسی: لیویز اور خاصہ دار فورس کے 83 اہلکار برطرف

عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

datetime 27  جولائی  2015

عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان میچ ہار چکے ہیں جس کے بعد وہ امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحا ق ڈار کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

کراچی آپریشن کے خلاف متحدہ کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

datetime 27  جولائی  2015

کراچی آپریشن کے خلاف متحدہ کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)کراچی میں مہاجروں پر ریاستی آپریشن کے خلاف ایم کیوا یم امریکا کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاوٓس کے سامنے بڑااحتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم امریکا کی سینٹرل کمیٹی کے اراکین، چیپٹر انچارج فیصل عثمان، چیپٹر کمیٹی کے اراکین، امریکا میں مقیم پاکستانیوں، مختلف شعبہ جات… Continue 23reading کراچی آپریشن کے خلاف متحدہ کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے باہر کرنے کی تیاریاں،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 27  جولائی  2015

تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے باہر کرنے کی تیاریاں،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کااجلاس ایک ماہ 3روز کے وقفے کے بعد آج (پیرکو) اسپیکر کی زیرصدارت ہوگا، قومی اسمبلی آج تحریک انصاف کے ارکان کی قسمت کا فیصلہ کرے گی، پیپلزپارٹی کی جانب سے غیرحاضری پر پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت منسوخ کرنے کی تحریک کی مخالفت کیے جانے کاامکان ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے باہر کرنے کی تیاریاں،فیصلے کی گھڑی آگئی

پی پی 100 گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن ،ن لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی۔فیصلہ ہوگیا،حیران کن نتیجہ

datetime 26  جولائی  2015

پی پی 100 گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن ،ن لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی۔فیصلہ ہوگیا،حیران کن نتیجہ

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 100 کے ضمنی الیکشن میں میدان مارتے ہوئے اپنی سیٹ دوبارہ جیت لی ہے۔ چودھری اختر علی خان نے تحریک انصاف کے چودھری احسان ورک کو حیرت انگیز طورپربھاری اکثریت سے شکست دی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر… Continue 23reading پی پی 100 گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن ،ن لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی۔فیصلہ ہوگیا،حیران کن نتیجہ

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا ملازم قتل

datetime 26  جولائی  2015

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا ملازم قتل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارت خانے کے مقامی ملازم کو قتل کر دیا قتل ہونےوالے کی شناخت اقبال بیگ کے نام سے ہوئی امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی سے منسلک تھے۔اتوار کو پولیس کے مطابق اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے بیگ کو اتوار کی صبح سیکٹر جی نائن… Continue 23reading اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا ملازم قتل

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی،عمران خان نے قوم کو امید دلادی

datetime 26  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی،عمران خان نے قوم کو امید دلادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن رپورٹ سے انتخابی نظام میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، ہمارے موقف کے باعث قوم مستقبل میں بہتری دیکھے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی،عمران خان نے قوم کو امید دلادی

گوجرخان میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا، بھتیجی اوربھابی قتل

datetime 26  جولائی  2015

گوجرخان میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا، بھتیجی اوربھابی قتل

گوجر خان(نیوزڈیسک )نواحی قصبے سنگنی میں جائیداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کردیا۔گوجر خان کے نواحی قصبے سنگنی میں جائیداد کے تنازعے پرایک شخص نے بھابھی، بھتیجے اوربھتیجی کو قتل کرکے فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں… Continue 23reading گوجرخان میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا، بھتیجی اوربھابی قتل