پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز نے کرپشن الزامات پر کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو حراست میں لے لیا

datetime 27  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اسی سلسلے میں ملیر میں کارروائی کے دوران کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے عاطف احمد کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جہاں ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عاطف احمد پر چائنہ کٹنگ اور کرپشن کے الزامات ہیں جس کے پیش نظرانہیں حراست میں لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے