اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

صدیق بلوچ کی رکنیت کی منسوخی ،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

صدیق بلوچ کی رکنیت کی منسوخی ،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ٹربیونل کا تفصیلی فیصلہ ملتے ہی صدیق بلوچ کی رکنیت کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ۔صدیق بلوچ اگرسپریم کورٹ سے رجوع نہیں کرتے تو 60روز میں الیکشن کرانے کے پابند ہیں ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ این اے 154 سے متعلق الیکشن… Continue 23reading صدیق بلوچ کی رکنیت کی منسوخی ،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

این اے 154، الیکشن ٹربیونل کاتفصیلی فیصلہ منظرعام پر آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

این اے 154، الیکشن ٹربیونل کاتفصیلی فیصلہ منظرعام پر آگیا

ملتان (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 (لودھراں)میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے جبکہ کامیاب امیدوار صدیق بلوچ کو ناہل قرار دے دیاہے۔ جسٹس( ر)زاہد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے امیدورا جہانگیر ترین… Continue 23reading این اے 154، الیکشن ٹربیونل کاتفصیلی فیصلہ منظرعام پر آگیا

کوئٹہ: ایف سی کے سرچ آپریشن اور جھڑپ میں 4دہشتگرد ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2015

کوئٹہ: ایف سی کے سرچ آپریشن اور جھڑپ میں 4دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا، جس میں ایف سی سے جھڑپ میں 4دہشت گرد بھی مارے گئے اور بھاری مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی اہلکار… Continue 23reading کوئٹہ: ایف سی کے سرچ آپریشن اور جھڑپ میں 4دہشتگرد ہلاک

ڈاکٹر ثمر کی تھرکول سے ایک تہائی لاگت پر قوم کو بجلی مہیا کرنیکی پیشکش

datetime 26  اگست‬‮  2015

ڈاکٹر ثمر کی تھرکول سے ایک تہائی لاگت پر قوم کو بجلی مہیا کرنیکی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھرپارکر کے انڈر گراﺅنڈ کول گیسی فکیشن پروجیکٹ سے بجلی کی پیداواری لاگت میں مزید 20فیصد کمی کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ اس کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے پروجیکٹ کی استعداد کار 34فیصد سے بڑھ کر 51فیصد ہو جائیگی۔ اسکے نتیجے میں… Continue 23reading ڈاکٹر ثمر کی تھرکول سے ایک تہائی لاگت پر قوم کو بجلی مہیا کرنیکی پیشکش

این اے154 لودھراں :ٹریبونل آج فیصلہ سنائے گا

datetime 26  اگست‬‮  2015

این اے154 لودھراں :ٹریبونل آج فیصلہ سنائے گا

لودھراں(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کو آج ایک اور وکٹ گرنے کی امید ہے۔ دھرنوں کی وجہ بننے والے 4حلقوں میں سے ایک این اے 154 لودھراں میں مبینہ دھاندلی پر الیکشن ٹریبونل ملتان آج فیصلہ سنائے گا، تحریک انصاف کے جہانگیر ترین نے آزاد امیدوار صدیق بلوچ کی فتح کو چیلنج کر رکھا ہے۔عام انتخابات… Continue 23reading این اے154 لودھراں :ٹریبونل آج فیصلہ سنائے گا

جسٹس کاظم کودھمکیاں نہیں دیں،عمران کوکیسے پتاچل گیاکہ تیسری وکٹ گرنے والی ہے ،پرویزرشید

datetime 26  اگست‬‮  2015

جسٹس کاظم کودھمکیاں نہیں دیں،عمران کوکیسے پتاچل گیاکہ تیسری وکٹ گرنے والی ہے ،پرویزرشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید نے کہاہے کہ جسٹس کاظم علی ملک کوکوئی دھمکیاں نہیں دیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پرویزرشید نے کہاکہ میں این اے 122کے بارے میں ٹربیونل کے فیصلے سے متعلق دیئے گئے جواب پرقائم ہوں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کوکیسے پتہ چل گیاکہ تیسری وکٹ گرنے والی… Continue 23reading جسٹس کاظم کودھمکیاں نہیں دیں،عمران کوکیسے پتاچل گیاکہ تیسری وکٹ گرنے والی ہے ،پرویزرشید

دہشتگردوں، مجرموں اور مافیا کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا، عسکری قیادت

datetime 25  اگست‬‮  2015

دہشتگردوں، مجرموں اور مافیا کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا، عسکری قیادت

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں… Continue 23reading دہشتگردوں، مجرموں اور مافیا کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا، عسکری قیادت

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

datetime 25  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے شروع میں ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ ان کا اپنا ہے۔ ان کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

ایم کیو ایم اور حکومتی وفود میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل، کمیٹی کی تشکیل پر مشاورت

datetime 25  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم اور حکومتی وفود میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل، کمیٹی کی تشکیل پر مشاورت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مذاکرات کے پہلے دور میں حکومت کی طرف سے پرویز رشید، اشتر اوصاف اور بیرسٹر ظفر اللہ جبکہ فاروق ستار، کنور نوید، بیرسٹر سیف اور شبیر قائم خانی نے متحدہ قومی موومنٹ کی نمائندگی کی۔ مذاکرات میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے کمیٹی کی… Continue 23reading ایم کیو ایم اور حکومتی وفود میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل، کمیٹی کی تشکیل پر مشاورت