ڈاکٹر عاصم کےخلاف دہشتگردی کے الزامات کے شواہد نہیں ملے،رپورٹ عدالت پیش
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پولیس نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق کیس میں تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم پر لگائے گئے دہشت گردی کے الزامات کے شواہد نہیں ملے۔ڈاکٹر عاصم کے مقدمے میں پولیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین انسداد دہشت گردی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کےخلاف دہشتگردی کے الزامات کے شواہد نہیں ملے،رپورٹ عدالت پیش