جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے ہاتھ کھینچ رہا ہے،ایران کا اظہار ناراضگی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے ہاتھ کھینچ رہا ہے،ایران کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران نے امن گیس پائپ لائن منصوبے پر پاکستان کی طرف سے کوئی پیشرفت نہ کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمسایہ ملک نے پائپ لائن بچھانے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو معاہدے کی شرائط کی روشنی میں کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے ہاتھ کھینچ رہا ہے،ایران کا اظہار ناراضگی

تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سند ھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ تھرمیں قحط کی کوئی صورت حال نہیں،اسپتالوں میں ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔بچوں کی اموات سے پیداصورتحال کاجائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔جس میں فریال تالپور ،صوبائی وزراءجام خان شورو،ناصر شاہ اور سہیل… Continue 23reading تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔ بھارت کی جانب سے مہیا کردہ دونوں موبائل نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے فراہم کردہ دونوں موبائل نمبرز پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے پٹھان کو ٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات ممکن بنانے کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شرکت کریں گے۔افغان مفاہمتی عمل کے حوالے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان جبکہ افغان نائب وزیر خارجہ حکمت… Continue 23reading افغان امن عمل، 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سعودی وزیردفاع کی ملاقات، نوازشریف نے بڑی پیشکش کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیردفاع کی ملاقات، نوازشریف نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی وزیردفاع کی ملاقات، نوازشریف نے بڑی پیشکش کردی،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ سعودی عرب اور ایران میں تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیںتفصیلات کے مطابق سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، پاکستانی قیادت کا کہنا ہے کہ سعودی… Continue 23reading سعودی وزیردفاع کی ملاقات، نوازشریف نے بڑی پیشکش کردی

سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،جنرل راحیل شریف نے آخر وہ اعلان کرہی دیاجس کا سب کو انتظارتھا

datetime 10  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،جنرل راحیل شریف نے آخر وہ اعلان کرہی دیاجس کا سب کو انتظارتھا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی سالمیت کو خطرے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا،سعودی وزیر دفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے دورے پر پہنچے تو نور خان ایئر بیس پر وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور عسکری… Continue 23reading سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،جنرل راحیل شریف نے آخر وہ اعلان کرہی دیاجس کا سب کو انتظارتھا

سعودی وزیر دفاع پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیر دفاع پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد پرنس محمد بن سلمان خصوصی دورے پر پاکستان پہنچے، اس دورے کا مقصد سعودی عرب کی جانب سے ایران کے خلاف اضافی اقدامات پر غور کے لیے پاکستان کی حمایت کا حصول ہے۔محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر اسلام آباد ائر پورٹ… Continue 23reading سعودی وزیر دفاع پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم کی چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز غیر آئینی قرار

datetime 10  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم کی چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز غیر آئینی قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قانون نے وزیراعظم کے پانچ مشیروں کے بعد چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئین کے تحت وزیراعظم صرف پانچ مشیر مقررکرسکتے ہیں۔وزیراعظم کے اس وقت پانچ مشیروں میں خارجہ امور سرتاج عزیز ،قومی سلامتی کے لیفٹینٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ،امیر مقام،جام عشوق علی… Continue 23reading وزیراعظم کی چھٹا مشیر مقررکرنے کی تجویز غیر آئینی قرار

پرویز کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے نہیں مارے ،نیب

datetime 10  جنوری‬‮  2016

پرویز کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے نہیں مارے ،نیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب نے سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کی خبروں کی تردید کی ہے نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران کیانی کی گرفتاری کیلئے کوئی چھاپہ نہیں مارا اس معاملے میں ڈی ایچ اے شکایت کنندہ ہے جبکہ دوسری… Continue 23reading پرویز کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے چھاپے نہیں مارے ،نیب