ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

لاہور (نیوز ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کرے گی۔آپریشن سی ٹی ڈی اور اہلیٹ فورس کرے گی ۔پنجاب سے ملنے والی سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر آپریشن کے دوران رینجرز معاونت کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرانتظام کام کرنے والے نیلور میں واقع ادارے پنسٹک کو یہ اعزاز حاصل ہواہے کہ یہاں ملکی تاریخ کا پہلالائسنس یافتہ مرکز قائم ہونے جارہاہے جہاں نیوکلیائی فضلے کو بحفاظت رکھاجاسکے گا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب پاکستان نیوکلیئرریگولیٹری اتھارٹی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد کی گئی… Continue 23reading پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند

datetime 16  جنوری‬‮  2016

چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند

کراچی (نیوزڈیسک)یہ بات تو طے شدہ ہے کہ چینی عوام بھارتی لوگوں بالکل پسند نہیں کرتے‘ چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان ہے۔ چینی اخبار کی طرف سے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ چینی عوام کو اگر دوبارہ ہمسایہ ممالک منتخب کرنے کا موقع ملے تو وہ بھارت کو… Continue 23reading چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند

گائے ذبح کرنے کا الزام، کرکٹر شامی کے اہلخانہ کو دھمکیاں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

گائے ذبح کرنے کا الزام، کرکٹر شامی کے اہلخانہ کو دھمکیاں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کو ہوا دینے میں انتہا پسندوں نے بھارتی کرکٹر اور فاسٹ باو¿لر محمد شامی کے اہلخانہ کو گائے ذبح کرنے کے الزام پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ محمد شامی کے والد نے ایک بیان میں بتایا اس سے پہلے ان کے… Continue 23reading گائے ذبح کرنے کا الزام، کرکٹر شامی کے اہلخانہ کو دھمکیاں

پاکستان نے ایران سعودی عرب کشیدگی کم کر انے کےلئے کوششیں تیز کر دیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے ایران سعودی عرب کشیدگی کم کر انے کےلئے کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے ایران اور سعودی عرب سے مثبت اشاروں کے بعد ان دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کر انے کےلئے کوششیں تیز کر دیں اور اس مقصد کے لئے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پیر کو ایران اور سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ… Continue 23reading پاکستان نے ایران سعودی عرب کشیدگی کم کر انے کےلئے کوششیں تیز کر دیں

پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری… Continue 23reading پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ ذمہ داری پوری کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، ایران تنازع پر تفصیلات ایوان کے سامنے رکھوں گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر تقریر کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا… Continue 23reading پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کے حصول سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ چوہدی نثارعلی خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارکی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کے حصول… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا ۔ حکومتی… Continue 23reading سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی