اسلام آبا(نیوزڈیسک).وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دورہ چین سے واپسی پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہ نماوں کے درمیان امن وامان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم نے دورہ چین سے واپسی پر قائم علی شاہ کو ملاقات کی دعوت دے دی اور یقین دہانی کرائی کہ ملاقات کے دوران تمام تحفظات دور کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے تمام معاملات پر گفتگو اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
وزیراعظم کاوزیراعلی سندھ کوفون ،بڑی بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































