شیخوپورہ‘شرقپورروڈ پرپولیس مقابلہ،7دہشتگردہلاک
شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شرقپور روڈ پر پولیس مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا 12 رکنی گروہ موٹر سائیکلوں پرشرقپورجارہاتھا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکرجھنگوی سے ہے، 5 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ… Continue 23reading شیخوپورہ‘شرقپورروڈ پرپولیس مقابلہ،7دہشتگردہلاک











































