حکومت دہشتگردوں کی نرسریوں کو ختم کر ے ،خورشید شاہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردوں کی نرسریوں کو ختم کرکے عوام کے جان ومال کو دہشتگردوں سے بچائے ۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کی گرفتاری پر حکومت ان کیمرہ بریفنگ دے اور را کے نیٹ ورک کو پاکستان میں غیر مستحکم کرے ۔… Continue 23reading حکومت دہشتگردوں کی نرسریوں کو ختم کر ے ،خورشید شاہ