جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ لاہور ، وزیر اعلیٰ پنجاب زخمیوں کی عیادت کیلئے پہنچ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب شیخ زید ہسپتال پہنچ گئے ، خون کا عطیہ دیا اور کہا کہ بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شیخ زید ہسپتال پہنچے اور سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیر اعلیٰ نے ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے ڈاکٹرز ، نرسز ، اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کیلئے خون کا عطیہ بھی دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے خون کا عطیہ دینے کی اپیل بھی کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…