بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد دھرنے کے شرکا پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں چہلم کی آڑ میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے والوں نے سیاست کرنے کی کوشش کی۔ معاملہ پرامن طور پر حل نہ ہوا تو کل ڈی چوک خالی کرا لیں… Continue 23reading چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

datetime 29  مارچ‬‮  2016

امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

اسلام آباد( نیو زڈیسک)امریکا میں قید کی سزا پانے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال کی افواہیں سوشل میڈیاپرگردش کر رہی ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پیجز اور اکاؤنٹس کی جانب سے اس حساس موضوع پر طرح طرح کے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ دوسری جانب طویل قید کی سزا پانے کے بعد امریکی جیل میں… Continue 23reading امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے سکیورٹی اداروں نے ممتاز قادری کے حامیوں کےخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا ،دھرنے میں شرکت کیلئے آنیوالے سنی رہنماﺅں سمیت700سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا گیا ،مزید تفتیش کیلئے پنجاب کی جیلوں میں بند کردیا گیا جبکہ گرفتار شدگان میں ڈی چوک دھرنے میں بیٹھے مظاہرین شامل نہیں۔ وفاقی پولیس کے ذرائع… Continue 23reading ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور،فیصل آباد، سیالکوٹ ،ملتان ،حسن ابدال،(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راج گڑھ سمیت پنجاب بھر میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں سمیت کم ازکم713 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ،گرفتار شدگان… Continue 23reading رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تین دن سے جاری دھرنے کے شرکاءنے اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ساتھ ہی مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے واضح کیا ہے کہ حکومت صرف ان لوگوں کو ہی مذاکرات کے لئے بھجوائے جن کے پاس فیصلوں کے… Continue 23reading دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

datetime 29  مارچ‬‮  2016

صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین شیخ زید ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پہنچے تو زخمیوں کی تیماری داری کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کی کلاس بھی لے ڈالی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے شیخ زید ہسپتال میں سانحہ اقبال… Continue 23reading صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ جڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا جب… Continue 23reading اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس وسائل کی کمی کے باعث دہشت گرد اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں اس لئے عوام بھی اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب کے دوران آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس… Continue 23reading دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)نامعلوم ہائی جیکروں نے مصری ایئرلائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے قبرص کے جنوبی ساحل کے قریب غرناطہ ایئرپورٹ پر اتارلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہائی جیکروں نے غرناطہ کے کنٹرول ٹاور سے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے رابطہ کیا اور 8 بج کر 50 منٹ پر جہاز کو ایئرپورٹ… Continue 23reading مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا