جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس وسائل کی کمی کے باعث دہشت گرد اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں اس لئے عوام بھی اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب کے دوران آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس نے ہر محاذ پر دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑی، دہشتگردی کےخلاف اس جنگ میں پاک فوج اور پولیس سمیت دیگر فورسز نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، یہ جنگ دہشت گردی کےخاتمے تک جاری رہے گی۔ مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ پولیس دن رات کام کررہی ہے، وسائل کی کمی کے باعث دہشت گرد اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں، عوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اردگرد ماحول پربھی نظررکھیں کیوں کہ دہشت گرد کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی جگہ ٹھہرتے ہوں گے، ہمیں مل کر ان کے ٹھکانوں کو ختم کرنا ہوگا، اگر مل کر لڑائی لڑیں گے تو دہشت گردوں کو کہیں جگہ نہیں ملے گی۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…