جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پنجاب آپریشن دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گا, رانا ثناءاللہ

datetime 1  اپریل‬‮  2016

پنجاب آپریشن دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گا, رانا ثناءاللہ

لاہو ( نیوز ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری آپریشن پاکستان کی بقاءکا آپریشن ہے جو دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پہلے بھی سرچ آپریشن ہوتے رہے ہیںتاہم خالیہ آپریشن ملکی بقاءاور… Continue 23reading پنجاب آپریشن دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گا, رانا ثناءاللہ

بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان

datetime 1  اپریل‬‮  2016

بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ بحریہ کے حاضرسروس کلبھوشن یادیو کے جرائم پہلے تسلیم کرے تو پھر پاکستان قونصلر کی رسائی پر غور کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کلبھوشن یادیو تک رسائی کیلئے بے تاب ہے،بھارت ڈپلومیٹک راستے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کرانے میں… Continue 23reading بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان

ویسٹ انڈیز کا جھٹکا،بھارتی رُو پڑے

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کا جھٹکا،بھارتی رُو پڑے

ممبئی(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سیمی فائنل میں شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔بھارتی شہر ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کے 192 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے آخری اوور میں ہدف 3 وکٹوں کے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا جھٹکا،بھارتی رُو پڑے

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت اور معیار کو یکساں اہمیت دی جائے، وزیراعظم

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت اور معیار کو یکساں اہمیت دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 3 سال میں ترقیاتی بجٹ کو دوگنا کر دیا ہے‘ سرمایہ کاری اور معاشی ترقی براہ راست ترقیاتی منصوبوں سے منسلک ہے‘ توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر جلد عملدرآمد ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت اور معیار کو یکساں اہمیت دی جائے، وزیراعظم

مشرف کو باہر کیوں جانے دیا گیا؟ عدالت حکومت پر برہم

datetime 31  مارچ‬‮  2016

مشرف کو باہر کیوں جانے دیا گیا؟ عدالت حکومت پر برہم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت سے تحریری وضاحت طلب کی ہے کہ عدالت سے پوچھے بغیر ملزم کو بیرون ملک کیوں جانے دیا گیا؟عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ اس… Continue 23reading مشرف کو باہر کیوں جانے دیا گیا؟ عدالت حکومت پر برہم

آرمی چیف کا ملک ریاض کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ ترجمان نے وضاحت کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

آرمی چیف کا ملک ریاض کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ ترجمان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض سے تعلقات سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ  نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کا ملک ریاض کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ ترجمان نے وضاحت کر دی

وزیر داخلہ کا ریڈ زون اور ڈی چوک پر جلسے اور دھرنے پر پابندی لگانے کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2016

وزیر داخلہ کا ریڈ زون اور ڈی چوک پر جلسے اور دھرنے پر پابندی لگانے کا اعلان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں فوری طور پر جلسے اور دھرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے طے کرانے پر اہم شخصیات کا مشکور ہوں جب کہ دھرنا قائدین سے کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا۔اسلام آباد… Continue 23reading وزیر داخلہ کا ریڈ زون اور ڈی چوک پر جلسے اور دھرنے پر پابندی لگانے کا اعلان

قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ وقا ر یونس نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کا اظہار کیا ، ریا ض پیر زادہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ وقا ر یونس نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کا اظہار کیا ، ریا ض پیر زادہ

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ و قا ر یو نس نے و فا قی و زیر برا ئے کھیل ریا ض پیر زا دہ سے ملا قا ت کے دوران و زیر اعظم سے ملا قا ت کی خوا ہش کا اظہار کیا ہے ہیڈ کو چ… Continue 23reading قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ وقا ر یونس نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کا اظہار کیا ، ریا ض پیر زادہ

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایم کیو ایم پر بجلی گرا دی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایم کیو ایم پر بجلی گرا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے دفتر پر چھاپہ مار کے4 افرادکو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن ٹیپو کی نشاندہی پر فیڈرل بی ایریا میں موجود ایم کیو ایم کے سیکٹرآفس پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں چار افراد کو حراست میں… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایم کیو ایم پر بجلی گرا دی