اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ،الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردی ہیں ، الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کا کہہ دیا ہے۔ وہ پیر کو اجلاس کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ عام انتخابات 2018 میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ چار سو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن دو ہفتوں تک ٹینڈرز جاری کریگا ۔الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردیں ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیاستعمال پر مکمل تیار ہے ۔ الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کا کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹنگ ممکن ہے ۔
2018 کے عام انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ،عارف علوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































