جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کر پش میں ملوث پاک فوج کے 11 افسرا ن بر طر ف ٓآرمی چیف نے حکم جا ری کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

کر پش میں ملوث پاک فوج کے 11 افسرا ن بر طر ف ٓآرمی چیف نے حکم جا ری کر دیا

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )آرمی چیف نے قو م سے کیا ہوا پنا وعدہ پور ا کر دیا اور اپنے ہیں ادارے سے احتسا ب شروع کر دیا ہے آرمی چیف نے کر پشن ختم کر نے کی تاریخ رقم کر تے ہو ئے۔ کر پشن میں ملو ث افسرا ن میں لیفٹیننٹ… Continue 23reading کر پش میں ملوث پاک فوج کے 11 افسرا ن بر طر ف ٓآرمی چیف نے حکم جا ری کر دیا

غلام رسول چھوٹو سے چھوٹو گینگ تک کا سفر، چونکادینے والی مکمل رپورٹ

datetime 21  اپریل‬‮  2016

غلام رسول چھوٹو سے چھوٹو گینگ تک کا سفر، چونکادینے والی مکمل رپورٹ

لاہور(سپیشل رپورٹ )یہ کہانی ہے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کی ، وہ گینگ جو ایک عرصہ تک عوام و خواص کے حواس پر ہوا بن کر چھایا رہا اور پھر آخر کار پاک فوج کے ہاتھوں اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔ چھوٹو کی کہانی کچھ یوں ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق چھوٹونے روجھان میں… Continue 23reading غلام رسول چھوٹو سے چھوٹو گینگ تک کا سفر، چونکادینے والی مکمل رپورٹ

چھوٹو گینگ بڑے گھر منتقل، پاک فوج نے ایک اور دبنگ اعلان کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ بڑے گھر منتقل، پاک فوج نے ایک اور دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے لیڈر سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ۔ جنرل عاصم باجوہ نے مختصر میڈیا بریفنگ… Continue 23reading چھوٹو گینگ بڑے گھر منتقل، پاک فوج نے ایک اور دبنگ اعلان کر دیا

آرمی چیف نے صبح صبح بڑی شخصیت کو فون گھما دیا اور کیا بات ہو ئی جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 21  اپریل‬‮  2016

آرمی چیف نے صبح صبح بڑی شخصیت کو فون گھما دیا اور کیا بات ہو ئی جان کر آپ بھی داد دینگے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور ملک کے ہر صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون کر کے گزشتہ روز کراچی کے علاقے… Continue 23reading آرمی چیف نے صبح صبح بڑی شخصیت کو فون گھما دیا اور کیا بات ہو ئی جان کر آپ بھی داد دینگے

آرمی چیف کے کر پشن کے احتساب پرچوہدری نثار کا بیا ن بھی سامنے آگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016

آرمی چیف کے کر پشن کے احتساب پرچوہدری نثار کا بیا ن بھی سامنے آگیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکہتے ہیں احتساب اور کرپشن کے خلاف معاملے پرحکومت اور فوج ایک پیج پرہیں۔ پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات کراناچاہتے ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں۔ احتساب اور کرپشن کے معاملے پر دونوں ایک… Continue 23reading آرمی چیف کے کر پشن کے احتساب پرچوہدری نثار کا بیا ن بھی سامنے آگیا

کتنے پولیس اہلکاربازیاب؟جی ڈی آئی ایس پی آر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 20  اپریل‬‮  2016

کتنے پولیس اہلکاربازیاب؟جی ڈی آئی ایس پی آر حقیقت سامنے لے آئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے لیڈر سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ، گینگ کے تمام ڈاکوﺅں کی گرفتاری یا موت تک… Continue 23reading کتنے پولیس اہلکاربازیاب؟جی ڈی آئی ایس پی آر حقیقت سامنے لے آئے

پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے ٗعمران خان کا انٹرویو

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے ٗعمران خان کا انٹرویو

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے ٗوزیر اعظم پاکستان مصیبت میں ہیں ٗ ان سے پاکستان چلانا ممکن نہیں رہا ٗمیڈیا اور عوام حکمرانوں کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لئے یکجا ہیں،کرپٹ حکمرانوں کا اتحاد ایک دوسرے… Continue 23reading پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے ٗعمران خان کا انٹرویو

پانامہ لیکس پر صرف چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قبول ہو گی ،عمران خان

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس پر صرف چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قبول ہو گی ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر صرف چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قبول ہو گی ، پارلیمانی کمیٹی نے آج تک کیا کیا ہے جو اب کچھ کریگی کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، پوری قوم یک آواز… Continue 23reading پانامہ لیکس پر صرف چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قبول ہو گی ،عمران خان

چھوٹوگینگ کے اہلخانہ کے کتنے افراد پاک فوج کی تحویل میں ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2016

چھوٹوگینگ کے اہلخانہ کے کتنے افراد پاک فوج کی تحویل میں ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چھوٹوگینگ کے اہلخانہ کے کتنے افراد پاک فوج کی تحویل میں ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں،ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے اہلخانہ میں 24 خواتین 44 بچے اور 4 بزرگ شامل ہیںاور ان کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ زیر… Continue 23reading چھوٹوگینگ کے اہلخانہ کے کتنے افراد پاک فوج کی تحویل میں ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں