جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کے کر پشن کے احتساب پرچوہدری نثار کا بیا ن بھی سامنے آگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکہتے ہیں احتساب اور کرپشن کے خلاف معاملے پرحکومت اور فوج ایک پیج پرہیں۔ پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات کراناچاہتے ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں۔ احتساب اور کرپشن کے معاملے پر دونوں ایک پیج پرہیں ۔پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں تاہم کئی سینئر ججوں نے کمیشن کی سربراہی سے انکارکردیا۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جو بھی کمیٹی یا کمیشن بنا، اتفاق رائے سے بنے گا اور ایک 2 روز میں تحقیقات سے متعلق واضح پیش رفت ہوگی ۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پورا ملک پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات چاہتا ہے لیکن وزیراعظم کے بچوں پرجو الزامات ہیں ان کا جواب وہی دے سکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں فوج سے مدد لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ آج بر وز جمعرات آرمی چیف نےفوجی 11 افسران کو کر پش میں ملو ث ہو نے پر بر طر کر دیا گیا ہے اور کر پشن کی تما م رقم بھی واپس کر نے کا حکم جا ری کر دیا گیا ۔ اور ان کی تما م مراعا ت ختم کر دی گئیں ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…