کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں آر آر جی کے اہلکاروں کے قافلے کے قریب دھماکہ ، دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکے میں 2 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب قاسم لائن سے 100 گز… Continue 23reading کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، پانچ پولیس اہلکار زخمی