دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جو کامیابیاں ملیں وہ امریکہ یا کسی غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کی محتاج نہیں،وزیرداخلہ
کلرسیداں (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول اتنے بچے نہیں مگر سیاست سے نابلد ہیں، غیر سنجیدہ بیان پر تبصرہ کرنا ضروری نہیں سمجھتا، پارلیمانی نظام میں وزیراعظم کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، پارلیمانی نظام میں وزیراعظم موجود نہ ہو تو کابینہ اپنا کام کرتی… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جو کامیابیاں ملیں وہ امریکہ یا کسی غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کی محتاج نہیں،وزیرداخلہ