و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دو ر وزہ ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر خزانہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کو متحدہ اپوزیشن کے ساتھ ٹی او آرز پر پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک اور وفاقی بجٹ کے حوالے سے وزیر اعظم کو اعتماد میں لیں گے… Continue 23reading و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے