جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون کی رینج 900 کلومیٹر تک ہے اور یہ زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے… Continue 23reading پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا

آئی ایم ایف شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلیے ترمیمی ایکٹ کا مسودہ جاری‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

آئی ایم ایف شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلیے ترمیمی ایکٹ کا مسودہ جاری‎

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے کیلئے ترمیمی ایکٹ 2021 کا مجوزہ مسودہ جاری کردیا۔مجوزہ ترمیمی ایکٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک حکومت کو کوئی قرضہ جاری نہیں کریگا، اسٹیٹ بینک کا بنیادی مقصد مقامی سطح پر قیمتوں کو مستحکم کرنا اور… Continue 23reading آئی ایم ایف شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلیے ترمیمی ایکٹ کا مسودہ جاری‎

حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا، نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2021

حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا، نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے،جس کے تحت وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے،بجلی صارفین 700 ارب روپے سے زائد مالیت کے اضافی بوجھ پڑے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے حکومت… Continue 23reading حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا، نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے گئے

شوگر مافیا کے خلاف کارروائی، جہانگیر ترین اور شہباز شریف کیخلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، بڑی خورد برد سامنے آ گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

شوگر مافیا کے خلاف کارروائی، جہانگیر ترین اور شہباز شریف کیخلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، بڑی خورد برد سامنے آ گئی

لاہو ر(این این آئی)ایف آئی اے نے شوگر مل مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمات اینٹی منی لانڈررنگ ایکٹ کے تحت درج کیے ہیں۔ جہانگیر… Continue 23reading شوگر مافیا کے خلاف کارروائی، جہانگیر ترین اور شہباز شریف کیخلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، بڑی خورد برد سامنے آ گئی

نیب لاہور نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

نیب لاہور نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

لاہور(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جمعہ کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نوازکی پیشی کی نئی تاریخ کااعلان مناسب وقت پرکیاجائیگا،این سی اوسی کی ہدایات اورمفادعامہ کے پیش نظرفیصلہ کیاگیا۔نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا… Continue 23reading نیب لاہور نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

پاکستان اور بھارت کے درمیان لندن میں خفیہ مذاکرات کا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2021

پاکستان اور بھارت کے درمیان لندن میں خفیہ مذاکرات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی ندیم ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے بھارت کے ایک اخبار کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ آج کی بہت بڑی خبر ہے، پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان لندن میں خفیہ مذاکرات کا انکشاف

آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 25  مارچ‬‮  2021

آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

واشنگٹن(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے انتظامی بورڈنے اقتصادی اصلاحات اورتوسیعی فنڈ سہولت سے متعلق پاکستان کی اقدامات پراطمینان کااظہار کرتے ہوئے پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالرکی اگلی قسط فوری طورپرجاری کرنے کی منظوری دیدی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انتظامی بورڈ کے اجلاس میں پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

افواج پاکستان کا بھر پور فوجی اور دفاعی قوت کا مظاہرہ ائیر چیف نے ایف 16 بلاک 52 کا جدید ترین لڑاکا طیارہ اڑایا ترکی کے لڑاکا جہاز سولو ترک کے خوبصورت فضائی کرتب

datetime 25  مارچ‬‮  2021

افواج پاکستان کا بھر پور فوجی اور دفاعی قوت کا مظاہرہ ائیر چیف نے ایف 16 بلاک 52 کا جدید ترین لڑاکا طیارہ اڑایا ترکی کے لڑاکا جہاز سولو ترک کے خوبصورت فضائی کرتب

اسلام آباد ( آن لائن)یوم پاکستان کے حوالے سے افواج پاکستان کی مشترکہ پریڈ جمعرات کے روز شکر پڑیاں کے پریڈ گرائونڈ میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،وفاقی وزراء ،اراکین پارلیمنٹ ،سفارت کاروں اور شہریوں… Continue 23reading افواج پاکستان کا بھر پور فوجی اور دفاعی قوت کا مظاہرہ ائیر چیف نے ایف 16 بلاک 52 کا جدید ترین لڑاکا طیارہ اڑایا ترکی کے لڑاکا جہاز سولو ترک کے خوبصورت فضائی کرتب

این اے 75 ضمنی انتخابات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2021

این اے 75 ضمنی انتخابات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کا الیکشن ملتوی کرنے کا حکم دیدیا ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل… Continue 23reading این اے 75 ضمنی انتخابات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ری پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا

Page 278 of 3660
1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 3,660