بھارت نے پرانی حرکت پھرکردی ،پاکستانی ہائی کمشنرکواہم ایونٹ میں جانے سے روک دیاگیا،وجہ سامنے آگئی
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بارپھروہی حرکت کی جووہ پاکستانی سفارتکاروں کے ساتھ کرتاآیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوایک مقامی سکول کی تقریب میں جانے سے روک دیاگیاہے اوراس سلسلے میں سکول اتنظامیہ کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کافیصلہ کیاگیاہے جبکہ اس تقریب میں 6پاکستانی بچوں کوبھی جانے سے روک… Continue 23reading بھارت نے پرانی حرکت پھرکردی ،پاکستانی ہائی کمشنرکواہم ایونٹ میں جانے سے روک دیاگیا،وجہ سامنے آگئی











































