’’خاموشی سے فیصلہ کن جنگ کی تیاریاں‘‘ بھارت نے بارڈر پر زیر زمین ہزاروں بنکر تیار کرنے شروع کر دیئے‘ برطانیہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد پاکستان سے جاری کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر زیر زمین بنکر تعمیر کرنا شروع کردئیے ہیں۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں نے کہا اڑی حملے کے بعد کوئی ایسا دن نہیں گزرا جب ایل او سی پردونوں طرف… Continue 23reading ’’خاموشی سے فیصلہ کن جنگ کی تیاریاں‘‘ بھارت نے بارڈر پر زیر زمین ہزاروں بنکر تیار کرنے شروع کر دیئے‘ برطانیہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا









































