الطاف حسین نے آئی ایس آئی اور پاک فوج سے لڑنے کیلئے امریکہ‘ اسرائیل‘ انڈیا ‘ایران اور افغانستان سے مدد مانگ لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا کہ متحدہ قائد نے امریکہ‘ اسرائیل‘ افغانستان ‘بھارت اور ایران سے مدد طلب کرلی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں… Continue 23reading الطاف حسین نے آئی ایس آئی اور پاک فوج سے لڑنے کیلئے امریکہ‘ اسرائیل‘ انڈیا ‘ایران اور افغانستان سے مدد مانگ لی











































