اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کے اختیارات محدود ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کے اختیارات محدود ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مالی معاملات میں وزیر اعظم کے صوابدیدی اختیار کو کالعدم قراردینے کے فیصلے کیخلاف دائروفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہے۔ کیس کی سماعت چار نومبر کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس خلجی عارف حسین پر… Continue 23reading وزیراعظم کے اختیارات محدود ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ناقابل یقین منصوبوں کی بروقت تکمیل ،جنرل راحیل کی اہم ادارے کومبارکباد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

ناقابل یقین منصوبوں کی بروقت تکمیل ،جنرل راحیل کی اہم ادارے کومبارکباد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف ڈبلیو او کو ناقابل یقین منصوبوں کی تکمیل پر مبارکباد دی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ایف ڈبلیواوکی گولڈن جوبلی کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں شرکت کرکے ایف ڈبلیو او کو ناقابل یقین منصوبوں کی تکمیل… Continue 23reading ناقابل یقین منصوبوں کی بروقت تکمیل ،جنرل راحیل کی اہم ادارے کومبارکباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے نجی ٹی وی کے مطابق اینکر نے جب وزیراعلیٰ خبرپختونخوا پرویز خٹک سے سوال کیا کہ آپ اس دھرنے پر خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا استعمال تو نہیں کریں گے تو اس پر وزیراعلیٰ آپے سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے

خیبرپختونخوامیں گورنرراج کی صدائیں ،پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں گورنرراج کی صدائیں ،پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)ر پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ دارلحکومت کوئی سرحدنہیں کہ لوگ کسی صوبے کے لوگ یہاں نہ آسکیں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت نے خیبرپختونخوامیں گورنر راج لگانے کی کوشش کی تو اچھا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ حکومتی رویہ بالکل نامناسب ہے، موٹر وے کی پولیس وفاق کے ماتحت… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں گورنرراج کی صدائیں ،پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

ہم احتجاج کے لئے نہیں اسلام آباد نہیں جارہے،پرویزخٹک نے نیا مطالبہ کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

ہم احتجاج کے لئے نہیں اسلام آباد نہیں جارہے،پرویزخٹک نے نیا مطالبہ کردیا

صوابی (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کس قانون کے تحت ہمارے راستے روک رہی ہے ۔وزیر اعلی ہاؤس سے صوابی کے لئے روانہ ہوتے وقت نجی ٹی وی سے گفتگو میں خیبرپختون خواہ کے وزیراعلی پرویز خٹک نے پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال… Continue 23reading ہم احتجاج کے لئے نہیں اسلام آباد نہیں جارہے،پرویزخٹک نے نیا مطالبہ کردیا

بھارتی فوج نے حملہ کردیا،متعددزخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فوج نے حملہ کردیا،متعددزخمی

کوٹلی(این این آئی) بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرتے ہوئے 4 افراد کو زخمی کردیا۔اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر میں کوٹلی کے قریب نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ٗ بھارتی فوج کی جانب سے پیر کو بھی شدید… Continue 23reading بھارتی فوج نے حملہ کردیا،متعددزخمی

موٹر وے میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد بے ہوش ،بڑی تعداد زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

موٹر وے میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد بے ہوش ،بڑی تعداد زخمی

حضرو/اسلام آباد(این این آئی)پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے حضرو کے مقام پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کارکن کرینوں کی… Continue 23reading موٹر وے میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد بے ہوش ،بڑی تعداد زخمی

 وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

 وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ اب موجودہ صورتحال کےلئے کابینہ کااجلاس طلب کرلیاجائے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کل کابینہ کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔جبکہ وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کے بعد وزرات اطلاعات کاقلمدان وزیراعظم اپنے پاس رکھیں گے جبکہ مسلم لیگ ( ن) کی رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading  وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا

سیکورٹی اجلاس کی خبرلیک کرنے کا معاملہ،مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

سیکورٹی اجلاس کی خبرلیک کرنے کا معاملہ،مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، انتہائی قدم اُٹھالیا

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے الزام عائد کیا تھا کہ سکیورٹی اجلاس کی ہونے… Continue 23reading سیکورٹی اجلاس کی خبرلیک کرنے کا معاملہ،مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز، انتہائی قدم اُٹھالیا