جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سوال پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن برس پڑے نجی ٹی وی کے مطابق اینکر نے جب وزیراعلیٰ خبرپختونخوا پرویز خٹک سے سوال کیا کہ آپ اس دھرنے پر خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا استعمال تو نہیں کریں گے تو اس پر وزیراعلیٰ آپے سے باہر ہوگئے اور
اینکر پر بھونڈے الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ ”اگر آپ حکومت کے ترجمان بن کر بات کرتے ہیں تو اپنا کام کرو میں کسی کی پرواہ نہیں کرتا“۔اینکر کی جانب سے براہ راست نشریات میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے سے منع کرنے پر پرویز خٹک نے اینکر کو وزیرداخلہ چوہدری نثار کا نمائندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ ان کے نمائندہ ہیں اور آپ بھی نوٹ اور لفافے لیتے رہتے ہیں۔ اینکر کی باربار یاددہانی کے باوجود وزیراعلیٰ نے اپنا لہجہ تبدیل نہ کیا اور تہذیب سے ہٹ کر گفتگو کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…