1999میں جب نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو سب سے پہلے کون انہیں بچانے آیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ 1999میں جب نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا اور انہیں گرفتار کیا تو سب سے پہلے نواز شریف کو بچانے کیلئے اس وقت بھی قطری شہزادہ آیا تھا۔ سعد حریری کی… Continue 23reading 1999میں جب نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو سب سے پہلے کون انہیں بچانے آیا؟