پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے C-130 طیارے سے کونساقیمتی جانور خصوصی طورپر تحفے میں بھجوایا؟

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قطری شاہی خاندان پر مہربانیاں۔ نجی ٹی وی ARYنیو کے پروگرام کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کو نایاب گھوڑے کا تحفہ بھجوایا۔ نایاب گھوڑے کا تحفہ سی ون 30 طیارے میں خصوصی احکامات کے تحت بھجوایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں منظرعام پر آنے والی دستاویزات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وزیر

اعظم نواز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کو ایک خصوصی نایاب گھوڑا تحفہ میں بھجوانے کے احکامات جاری کئے تھے۔ وزیر اعظم کے خصوصی احکامات پر سی ون 30 طیارے میں گھوڑا قطر بھجوایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…