’’خون کے ہرقطے کابدلہ‘‘آرمی چیف کے اعلان نے دہشتگردوں کے اوسان خطاکردیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ قوم کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیں گے، اور یہ بدلہ فوری طور پر لیں گے، انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ’’خون کے ہرقطے کابدلہ‘‘آرمی چیف کے اعلان نے دہشتگردوں کے اوسان خطاکردیئے









































