پانامہ کیس کا فیصلہ ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا
لندن (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان پراکسی وارپریقین نہیں رکھتااورنہ ہی وہ خطے میں کشیدگی چاہتاہے ،پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا فوج سمیت سب کو قبول ہوگاوہ بدھ کو یہاں پاکستانی ہائی کمیشن میں میڈیاکو بریفنگ دے رہے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا